• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے ٹرائل 18اکتوبر کو ہونگے

کوئٹہ ( پ ر)17واں کورین ایمبی سیڈر کیڈٹ اینڈ سینئر نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ 23 سے 29 اکتوبر کوپاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقدہوگی ۔بلوچستان ٹیم کیلئے ٹرائلز 18 اکتوبر صبح نو بجے ٹیبل ٹینس ہال میںمنعقد کئے جائیں گے۔
کوئٹہ سے مزید