• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون ٹیچر کے قتل کا ملزم گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر ) خاتون ٹیچر صفورا کے قتل کا ملزم گرفتار، تھانہ شاہ شمس پولیس کے مطابق گرفتار ملزم عون اشرف اور مقتولہ کے والد ایک ہی محکمے میں ملازمت کرتے تھے جس وجہ سے دونوں خاندانوں کا ایک دوسرے کے آنا جانا تھا ملزم خاتون سے شادی کرنا چاہتا تھا تعلقات خراب ہونے پر ملزم نے پسٹل کے فائر سے قتل کر دیا۔
ملتان سے مزید