ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ سکولز نے اساتذہ کے مسائل کے لئےسڑکوں پر احتجاج کرنے والےرہنماؤں کے خلاف کارروائی شروع کردی، تین عہدیداروں کونوکری سے نکال دیا،تفصیل کے مطابق محکمہ سکولزنےٹیچرز یونین کےعہدیداروں کے خلاف کارروائی شروع کردی اور ایسےرہنما جنہوں نےلاہورمیں احتجاج کیاان کونوکری سے برخاست کیاجارہا ہے۔