کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے ماڑی پور سے گرفتار مبینہ را ایجنٹ سلیم کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،عدالت نے تفتیش مکمل کرکے 14روزمیں مقدمہ کا چالان طلب کرلیا۔