• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کو وزیراعلیٰ، وقار مہدی اور دیگر کی مبارکباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب ، سینیٹر وقارمہدی اور دیگر نے پریس کلب کے انتخابات میں ڈیموکریٹس پینل کی شاندار کامیابی پر نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی ہے ، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ریاست کے چوتھے ستون کی حیثیت سے میڈیا کی اہمیت و افادیت مسلمہ ہےسندھ حکومت نے آزادی اظہار کی ہر طرح حوصلہ افزائی اور مثبت تنقید کا کھلے دل سے خیر مقدم کیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید