• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانڈھی، بیروزگاری سے تنگ نوجوان نے خودکشی کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لانڈھی نعمان مسجد کے قریب گھر میں 30سالہ سلمان ولد قادر اللہ نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی ،پولیس کے مطابق متوفی طویل عرصے سے بیروز گار تھا اور مالی پریشانیوں سے تنگ کر اس نے خود کشی کی ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید