لاہور(خبرنگار)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنماؤں مولانامحمداسماعیل شجاع آبادی ،مولانا عزیز الرحمن ثانی ،مولانا عبدالنعیم نے مبارک ثا نی مقدمہ کےتفصیلی فیصلہ پر سپریم کورٹ کے شکر گزار ہیں، انہوں نے کہا پاکستان کی وکلا برادری، مشائخ عظام، مذہبی سیاسی اور سماجی تنظیموں کے کردار کوسراہتے ہیں۔