• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان خود کوبری صحبت سےبچائیں ،ڈاکٹرحسن محی الدین

لاہور(خصوصی رپورٹر)چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا ہے کہ نوجوان خود کو بری صحبت سے بچائیں۔اپنے ایمان،اخلاق،کردار اور وقت کی قدر اور حفاظت کریں دین اسلام نے ہمیں دوستی کا جو ضابطہ اور اصول فراہم کیا ہے وہ صداقت پر مبنی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے طلباء کی تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید