• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی کے ملتوی ہونیوالے امتحانات 18سے 21اکتوبرتک ہونگے

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کے 23ویں شنگھائی تعاون تنظیم کے انعقاد کیلئے14 سے16اکتوبرتک ملتوی ہونیوالے تحریری امتحانات17،18اور 21 اکتوبر کوہوں گے۔ امتحانات کا وقت اور مقام پہلے والا ہوگا۔ واضح رہے کہ دیگرشہروں میں پہلے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق ہوں گے۔
لاہور سے مزید