• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضر ت خواجہ غلام فریدؒ کے عرس کاآخری روز،توسیعی منصوبے کاافتتاح

لاہور(خبرنگار)سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے حضرت خواجہ غلام فرید ؒ کے عرس کے آخری روز مزار شریف کے توسیعی منصوبے کا افتتاح کردیا ۔ سیکرٹری اوقا ف نے کہا کہ خواجہ غلام فریدؒ خطے میں رواداری اور انسان دوستی کے امین تھے۔
لاہور سے مزید