• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہوریوتھ فیسٹیول،فلوٹ کااین سی اے میں استقبال

لاہور(خصوصی رپورٹر)لاہور یوتھ فیسٹیول کے لوگو کی مختلف تعلیمی اداروں میں نمائش جاری ہے۔ لوگو ٹور کے تیسرے روز فلوٹ کے این سی اے طلبہ و طالبات کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔
لاہور سے مزید