• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، جعلی ریمانڈ بنانے پرسب انسپکٹر کیخلاف کارروائی کاحکم

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نےحبس بے جا کیس میں بوگس ریمانڈ بنانے والے سب انسپکٹرنواز عظیم کیخلاف قانونی کارروائی کرنے کاحکم دیدیا۔
لاہور سے مزید