• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنر ل ہسپتال میں ایم سی ایل کے بروقت اجراء کیلئے کاؤنٹرپوسٹمارٹم عمارت کےساتھ منتقل کرنیکافیصلہ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) جنرل ہسپتال انتظامیہ نے میڈیکو لیگل کیسز ترجیحی بنیادوں پر نمٹانے اور متاثرہ افراد کو ایم ایل سی کے بروقت اجراء کیلئے کاؤنٹر ایمرجنسی سے ہسپتال کی چار دیواری کے اندر ہی (فرنزاک ڈیپارٹمنٹ) پوسٹ مارٹم عمارت کے ساتھ منتقل کر دیا ہے جہاں 24 گھنٹے ایم ایل سی جاری کرنے کے لیے ڈاکٹرز و دیگر ملازمین ڈیوٹی پر موجود ہوں گے۔
لاہور سے مزید