• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این ایف کی کارروائیاں 75کلومنشیات برآمد

لاہور (نیوزرپورٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف ) نے 8 مختلف کارروائیوں میں75 کلوگرام منشیات برآمد کرلی جبکہ 2 خواتین سمیت 9 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔
لاہور سے مزید