• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لبرٹی مارکیٹ میں ہیلمٹ تقسیم ، ٹریفک ڈسپلن سے سموگ میں کمی ہوگی،کمشنر

لاہور(خصوصی رپورٹر،کرائم رپورٹرسے) کمشنر لاہور اور سی ٹی او لاہور نے لبرٹی چوک میں بغیر ہیلمٹ مگر لائسنس ہولڈرز موٹر سائکلسٹ میں ہلمٹ بھی تقسیم کیے۔کمشنر لاہور نے کہا کہ محفوظ ڈرائیونگ،لین لائن پابندی اور ٹریفک ڈسپلن سے سموگ میں کمی ہوگی۔انسداد سموگ کیلئے ٹریفک ڈسپلن اور ٹریفک روانی لازم و ملزوم ہیں۔
لاہور سے مزید