• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی ویز ہ پر عراق سے آنیوالامسافرگرفتار

لاہور (نیوزرپورٹر) عراق کے جعلی ویزہ پر بیرون ملک سے آنے والے مسافر کاشف علی کوگرفتار کرلیاگیا۔ ملزم کاشف علی نے 250 ڈالر کے عوض جعلی ویزا حاصل کیا تھا۔
لاہور سے مزید