• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیراقلیتی امور کی سالگرہ سٹاف کے ساتھ ملکرکیک کاٹا

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر اقلیتی امور، رمیش سنگھ اروڑہ کی سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب کا اہتمام محکمہ انسانی حقوق میں کیا گیا۔ اس تقریب میں محکمہ کے افسران اور سٹاف نے بھرپور شرکت کی۔صوبائی وزیر نے اپنے سٹاف کے ہمراہ کیک کاٹا جبکہ سٹاف کی جانب سے دی گئی سرپرائز پارٹی نے انہیں خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا ۔
لاہور سے مزید