• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجینئرنگ یونیورسٹی میں’’ وائس آف ویثرنریز ‘‘کے موضوع پرسیمینار

لاہور ( پ ر) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) لاہور میں طالبات کی سوسائٹی زمل کے زیر اہتمام "وائس آف ویژنریز" کے موضوع پر سیمینار ہوا۔ سیمینار میں وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد منیر نے خصوصی شرکت کی اور خواتین کی خدمات کو سراہا۔سیمینار کی مہمانِ خصوصی ڈیری ویلیو چین ایکسپرٹ سائرہ افتخار تھیں ۔ انہوں نے طلباء کو عزم اور مستقل مزاجی کے ساتھ اپنے مقاصد کے حصول کی ترغیب دی۔ سیمینار کے اختتام پر سوال و جواب کا سیشن بھی منعقد کیا گیا جس میں طلباء نے بھرپور شرکت کی۔
لاہور سے مزید