• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کوبااختیار بنائے بغیر ترقی ممکن نہیں ،وزیرتعلیم

لاہور(خبرنگار)زیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنائے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے غیر سرکاری تنظیم کی ایجوکیشن کانفرنس میں طالبات سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید