• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر کی تزئین وآرائش کے کام میں اضافہ

لاہور(خصوصی رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل محمد طاہر وٹو کے حکم پرشہر کی تزئین و آرائش اور فطری حسن میں اضافہ کے لئے اتھارٹی نے ہارٹی کلچر مینٹیننس کی رفتار میں اضافہ کر دیا ہے۔
لاہور سے مزید