• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PPSC امتحانات،پنجاب کے 4 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ

لاہور(خصوصی نمائندہ)پنجاب حکومت نے پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے دوران پنجاب کے 4 اضلاع میں دفعہ 144 لگا دی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق لاہور، راولپنڈی، ملتان اور فیصل آباد کے امتحانی مراکز پر ہفتہ 12 اکتوبر اور اتوار 13 اکتوبر تک دفعہ 144 لاگو ہو گی۔
لاہور سے مزید