• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سودی نظام معیشت تباہی کی جڑ ہے،چوہدری سرور

لاہور (نیوزرپورٹر) چئیرمین شعبہ خدمت خلق پاکستان مرکزی مسلم لیگ محمد سرور چوہدری نے باغبانپور میں خطبہ جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سودی نظام معیشت تباہی کی جڑ ہے۔ حکومتوں نے وسائل کی منصفانہ تقسیم اور خود انحصاری اپنانے کی بجائے معیشت کو بیرونی قرضوں سے چلایا۔ حکمران پارٹیوں کا معیشت ٹھیک کرنے میں نہیں۔
لاہور سے مزید