• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( جنرل رپورٹر ) ڈویژنل کمرشل آفیسر ریلوے اطراف گروپ کے انچارج سید زاہد حسین سپیشل ٹکٹ ایگزامنر مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائر ہو گئے۔ ساتھیوں نے ان کے اعزاز میں گرین لائن ہال میں خصوصی الوداعی تقریب کا اہتمام کیا۔
لاہور سے مزید