ملتان(سٹاف رپورٹر)نشتر ہسپتال و چلڈرن ہسپتال سے سرکاری ادویات چوری و فروخت کرنے کا معاملہ عدالت نے پرائیویٹ ملزم کاشف گوہر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ملزم کاشف گوہر چلڈرن ہسپتال کے ملازم علی سے بھی سرکاری ادویات خرید کر آگے فروخت کرتا تھاملزمان سرکاری ہسپتالوں سے ادویات منتقلی کیلئے پرائیویٹ رکشہ ڈرائیور ظفر حسین کو استعمال کرتے تھے ۔