• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر میں رواں ماہ ڈینگی سے 126 افراد متاثر ہوئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں رواں ماہ ڈینگی سے126افراد متاثر ہوئے ۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں رواں سال ڈینگی کے اب تک 1 ہزار 509کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں جبکہ سندھ بھر کے کیسز کی تعداد 1 ہزار755ہے ۔ دوسری جانب رواں سال ڈینگی سے ایک ہلاکت بھی رپورٹ ہوچکی ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید