• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبہ بھر میں 24گھنٹوں کےدوران ڈینگی کے مزید 118کیسز رپورٹ ہوئے ، مریضوں کو مختلف ہسپتالو ں میں داخل کر دیا گیا ہے، ایک ہفتہ میں 905 رواں سال کے دوراناب تک 3403 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں ۔
لاہور سے مزید