• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹرسے) کوٹ لکھپت کے علاقے میں گھریلو تنازع پر سسرالیوں نے 40سالہ داماد عمر حیات کوتشدد کونشانہ بناتے اس کاسرپھوڑ دیا، سسرالیوں کو عمر حیات پر بیوی سے جھگڑا کرنے کا رنج تھا۔
لاہور سے مزید