لاہور (خبرنگار) جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر مولانا حافظ عبد الغفار روپڑی نے جامعہ القدس چوک دالگراں میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ جمہوریت ملک وقوم کے لیے وبال جان بن چکی ہے ملک میں سیاسی انتشار سے معیشت تباہی ہو چکی ہے، عالم اسلام کے مسائل کا حل مضبوط اتحاد میں ہے۔