• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے ای یونیورسٹی کی ایشیاء رینکنگ میں 541سے 560 کے درمیان پوزیشن

لاہور ( جنرل رپورٹر ) کنگ ایڈووڈ میڈیکل یونیورسٹی نے دوسری بار ٹاپ رینکنگ ایجنسی کیو ایس 2025میں میں ایشیا رینکنگ میں 541 سے 560 کے درمیان پوزیشن حاصل کی ہے، جو کہ گزشتہ برس کی نسبت تقریباً 60 درجے بہتر ہے۔ اس سنگ میل کو وائس چانسلر پروفیسر محمود ایاز کی مخلصانہ کاوشوں سے حاصل کیا گیا اور اس کامیابی میں کوالٹی انہانسمنٹ سیل اور فیکلٹی ممبران کی محنت و لگن بھی قابل قدر ہے ۔
لاہور سے مزید