• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مناواں میں ہراتوارکورکشہ ڈرائیوں کیلئے خصوصی کیمپ لگائے جائیں گے، سی ٹی او

لاہور(کرائم رپورٹرسے) سی ٹی او عمارہ اطہر نے بتایا کہ مناواں لائن میں ہر اتوار کو رکشہ ڈرائیورز کے لیے خصوصی کیمپ قائم کیے جائیں گے۔اس اقدام کے تحت رکشہ ڈرائیورز کو لائسنس کے حصول سے پہلے خصوصی لیکچر اور آگاہی ویڈیوز دکھائی جائیں گی۔
لاہور سے مزید