• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لڑکی سے زیادتی کی کوشش اہلخانہ کا احتجاج

لاہور(کرائم رپورٹرسے)غازی آباد میں گھر آئے مہمان نے 15 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کی ۔ اہل خانہ نے لاہورپریس کلب کے باہر احتجاج کیا ،متاثرہ لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ اسکی بیٹی کو گھر کی نچلی منزل میں اکیلا پا کر ملزم خالد نے زیادتی کی کوشش کی،لڑکی کی چیخ و پکار سن کر بالائی منزل سے والدہ نیچے آئی تو ملزم فرار ہوگیا،ایف آئی آر کے باوجود تھانہ غازی آباد پولیس ملزم کو گرفتار نہیں کر رہی ہے ۔
لاہور سے مزید