• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں سال میں 34گاڑیاں چھینی گئیں،1195 چوری

لاہور(کرائم رپورٹرسے) رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 34 کمرشل گاڑیاں چھینی گئیں،پولیس ریکارڈ کے مطابق مختلف علاقوں سے 9 ماہ کے دوران 1195 کمرشل گاڑیاں چور لے اڑے،کمرشل گاڑیاں چھیننے کی وارداتوں میں ماڈل ٹاؤن ڈویژن 12 مقدمات کے ساتھ سر فہرست رہا۔
لاہور سے مزید