• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیگم نصرت بھٹو کی13 ویں برسی 23 اکتوبرکو منائی جائیگی

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی و سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی اہلیہ بیگم نصرت بھٹو کی 13 ویں برسی 23 اکتوبرکو منائی جائیگی اس سلسلہ میں لاہور سمیت ملک بھرمیں پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام قرآن خوانی اور دعا کی محافل انعقاد پذیر ہونگی ۔
لاہور سے مزید