• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2017سے 2023 کے تمام زیر التواء مقدمات نمٹادئیے ،سی سی پی او

لاہور(کر ائم رپورٹرسے) سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کی زیر ِ صدارت اجلاس ہوا۔ انہوں کہا کہ 2017ء سے 2023ء کے تمام پینڈنگ مقدمات کو نمٹا دیا گیا ہے۔ ۔بلال صدیق کمیانہ نے افسر وں کو نئے مقدمات کے چالان مقررہ ٹائم فریم میں یکسو کرنے کے احکامات دیتے ہوئے کہا کہ زیر ِتفتیش مقدمات کے چالان متعلقہ عدالتوں میں بلا تاخیر جمع کروائے جائیں۔
لاہور سے مزید