• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ کاہنہ کے سابق انچارج کوگرفتار نہ کرنے پرتفتیشی افسرمعطل

کاہنہ(نامہ نگار)ڈی آئی جی انوسٹی گیشن نے تھانہ کاہنہ انوسٹی گیشن ونگ کے سابق انچار ج اصغر جلال بھٹی کومقدمہ کے باوجودگرفتارنہ کرنے پرتفتیشی افسرعبدالستارانجم کومعطل کردیاگیا ،تھانیدار نے اصغر جلال بھٹی کومقدمہ میں نامزد ملزم ہونے کے باوجودعدالت میں بغیرضمانت آنےپرگرفتار نہیں کیاتھا، ملزم کابوگس ریمانڈ فارم دینے پر تھانہ نصیرآباد میں سب انسپکٹرنواز کیخلاف فراڈ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
لاہور سے مزید