ملتان(سٹاف رپورٹر) پی ایم اے پنجاب کے الیکشن میں ملتان سے جوائنٹ سیکرٹری کی سیٹ پر ڈاکٹر امجد 1ہزار 58ووٹ لے کر کامیاب ،گوجرانوالہ سے ڈاکٹر زین 801 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے جب کہ صدارت کی سیٹ پر گجرات سے ڈاکٹر زاہد مقصود نے میدان مار لیا ہے ، پورے پنجاب سے پی ایم اے کی 30 برانچز کے رجسٹرڈ ووٹرز ڈاکٹرزنے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔