• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راجہ عرفان سلیم کی محمود ریاض سے رہائش گاہ جا کر تعزیت

سلاؤ (نمائندہ جنگ) آزاد کشمیر پولیس کے سینئر آفیسر ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم نے سلاؤ میں آزاد کشمیر کے سابق وزیر برقیات و اطلاعات محمود ریاض کی رہائش گاہ جا کر ان کے اور چوہدری پرویز کے سسر سابق لیبر پارلیمانی امیدوار ووکنک سرے چوہدری صابر حسین کے والد چوہدری ہاشم کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے بلند درجات اورمغفرت کے لئے فاتحہ خوانی کی۔
یورپ سے سے مزید