• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلیکشن بورڈ کے انعقاد سے متعلق آئی سی سی بی ایس ایکشن کمیٹی کا اظہار تشویش

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی بی ایس ایکشن کمیٹی جامعہ کراچی نے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے آئی سی سی بی ایس میں غیر قانونی سلیکشن بورڈ کے خلاف حکمِ امتناع جاری ہونے کے باوجود سلیکشن بورڈ کے انعقاد کی کوشش جاری ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید