• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امتحانی نتائج میں مبینہ بے ضابطگیوں و دیگر مسائل کیخلاف اسلامی جمعیت طلبہ کا ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی کے باہر احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسلامی جمعیت طلبہ نے کراچی نرسنگ یونٹ کے تحت ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی کے باہر طلبہ نے امتحانی نتائج میں مبینہ بے ضابطگیوں اور دیگر مسائل کے خلاف احتجاج کیا، تاہم جمعیت کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ کو احتجاج سے روکنے کی کوشش کی جبکہ پولیس کی جانب سے بھی کارروائی کی گئی، اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی سید محمد سمیر الحق نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید