کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماڈل کالونی میں کالج کے دو طلبہ کو گھر کے باہر اسلحے کے زورپرلوٹ لیا گیا ،واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ واردات میں ملوث ملزمان نے شناخت چھپانے کے لیے چہروں پرماسک لگایا ہوا ہے، واقعہ 28 ستمبر کی صبح 9 بجے کے قریب پیش آیا۔