• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام کے بنیادی حقوق کے حصول اور تحفظ کیلئے مسلسل کوشاں ہیں، علامہ ساجد نقوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ روز اول سے ہم عوام کے بنیادی حقوق کے حصول اور تحفظ کے لئے مسلسل کوشاں ہیں جن کی تحریک و تشکیل پاکستان کے وقت ریاست نے ضمانت فراہم کی تھی ، 30 ستمبر 1988 کو عزاداروں نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے اور ان کی قربانی کے سبب یہ جدوجہدتیز تر ہوئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید