کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرجانی یارو گوٹھ میں ندی سے ایک شخص کی کئی روز پرانی لاش ملی ، پولیس کے مطابق عمر 40سے 45برس کے درمیان ہے تاہم شناخت نہیں ہو سکی ہے۔