• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خالد مقبول صدیقی کا عامر نعمان کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان محمودآباد ٹاؤن یوسی 4کے جوائنٹ آرگنائزر عامر نعمان منگل کو یہاں انتقال کرگئے،ایم کیو ایم کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ان کے انتقال پر تعزیت اور گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید