• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ویمنز ورلڈ کپ سے آؤٹ، نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بیٹنگ لائن کی بدترین کارکردگی کے باعث پاکستان کا ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں سفر ختم ہوگیا۔ گروپ اے سے بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں بھی آؤٹ ہوگئیں۔ بھارت کو آسٹریلیا نے زیر کیا۔ پیر کو آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 54 رنز سے ہراکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ دبئی میں نیوزی لینڈ نے6وکٹ پر110رنز بنائے۔ نشرہ سندھو تین وکٹوں کے ساتھ سب سے کامیاب بولرر ہیں، کپتان فاطمہ ثنا نے چار کیچز لیے ۔
اہم خبریں سے مزید