• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں بانی متحدہ کے حق میں وال چاکنگ، پولیس نے تفتیش شروع کردی

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں بانی متحدہ کے حق میں وال چاکنگ ‘ منزل نہیں رہنما چاہیے کے نعرے لکھے تھے‘ شہر کے مختلف علاقوں میں کی گئی وال چاکنگ کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پراپ لوڈ کی گئی ہیں۔ جس میں تاریخ کے ساتھ حیدرآباد زون کی جانب سے چاکنگ کی گئی ہے۔ حیدرآباد پولیس نے وال چاکنگ کے معاملے پر تفتیش شروع کردی ہے۔
اہم خبریں سے مزید