• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے عالمی سطح پر تعلقات میں ایس سی او کانفرنس سنگ میل، عطاء تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے عالمی سطح پر تعلقات میں ایس سی او کانفرنس سنگ میل ، کانفرنس کیلئے بہترین انتظامات کئے،عالمی رہنمائوں اور مندوبین نے سراہا،شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس کے لئے پاکستان نے بہترین انتظامات کئے، کسی بھی ملک کے عوام اور اس کے سافٹ امیج کو بہتر بنانے میں ثقافت کا اہم کردار ہوتا ہے، ہم نے دنیا پر باور کرایا ہے کہ پاکستان میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے۔
اہم خبریں سے مزید