• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپیکرعبدالخالق اچکزئی سے صوبائی وزیر سلیم کھوسہ کی ملاقات

کوئٹہ (اے پی پی )اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی کیپٹن(ر) عبدالخالق اچکزئی سے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی لیڈر صوبائی وزیر مواصلات وتعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید