• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم پی ایز پنجاب نے اسمبلی کی کارروائی دیکھی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین پی اے سی 2 پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی ، چیئرمین پی اے سی 3 پنجاب اسمبلی احمد اقبال چودھری ارکان پنجاب اسمبلی شہباز احمد ، اسپیکر پنجاب اسمبلی کے مشیر اسامہ خاور اور ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب اسمبلی خلیل احمد نے جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی اسپیکر اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی نے اجلاس میں ان کی آمد کا خیرمقدم کیا ۔
کوئٹہ سے مزید