• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹا ف رپورٹر) گوالمنڈی نیو افغان روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق کلی سردہ سریاب کا رہائشی سجاد علی ولد محمد عمر جمعرات کی شب نیو افغان روڈ سے واپس گھر جا رہا تھا کہ نامعلوم افراد اس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے فائرنگ کے نتیجے میں وہ موقع پرہی جاں بحق ہو گیا لاش ضروری کارروائی کے بعدلواحقین کے حوالے کردی گئی پولیس نے بتایا کہ واقعہ خاتون کو بلیک میل کرنے کے باعث پیش آیا ۔
کوئٹہ سے مزید