• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں جمعہ کو ارکان اسمبلی میر لیاقت علی لہڑی ، میر ظفراللہ زہری اور روی پہوجہ کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں ۔
کوئٹہ سے مزید